ڈپٹی کمشنر مردان سے تاجروں کے وفد کی ملاقات

ڈپٹی کمشنر مردان سے تاجروں کے وفد کی ملاقات

  



مردان(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر محمد عابد وزیر سے مرکزی تنظیم تاجران اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مشترکہ وفد نے ملاقات کی وفد کی قیادت مرکزی تنظیم کے صدر احسان باچہ نے کی پٹرولیم ایسوسی ایشن نے بغیر ہیلمٹ پٹرول ڈلوانے کے احکامات سے پیدا شدہ صورت حال اور پٹرول پمپ مالکان کے مسائل سے ڈپٹی کمشنرکو اگاہ کیا ڈپٹی کمشنر نے وفد کے مسائل غور سے سنیں اور انہیں یقین دلایا کہ پٹرولیم ڈیلرز کو درپیش مسائل کا حل باہمی مشاورت سے نکالا جائے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر