صوابی،بارش سے تمباکو بھٹی کا چھت منہدم،لاکھوں کا نقصان

  صوابی،بارش سے تمباکو بھٹی کا چھت منہدم،لاکھوں کا نقصان

  



صوابی(بیورورپورٹ) چھو ٹا لاہور (صوابی) میں بارش سے تمبا کو بھٹی کا چھت گر گیاجس سے ملبے کے نیچے آ نے سے ایک غریب مزدور کار کی پا نچ بھینسیں ہلاک اور تین شدید متا ثر لا کھوں رو پے کا نقصا ن اسسٹنٹ کمشنر تحصیل لا ہور انعم نثار ور تحصیلدا رامبار س خا ن نے متا ثر مکا ن کا دورہ کیا اور متا ثرین کو ہر ممکن امداد کی یقین د ہا نی اس سلسلے میں پیر اور منگل کی را ت چھو ٹا لاہور (صوابی) میں تحصیل بلڈنگ عما رت کے سامنے ایک غریب خا ندا ن سر فراز ولد جلندر سکنہ سوات ر ہا ش پزیر ہے جہاں انکا کنبہ نے ایک مکا ن میں رہا ئش اختیار کی ہے جبکہ انکی بھینسیں انکے ر ہا ئشی مکا ن کے سامنے تمبا کو بھٹی میں تھی کہ پیر اور منگل کی را ت بار ش سے تمبا کو بھٹی کا چھت بیٹھ گیا اور بھینسیں ملبے کے نیچے آ گئی جس سے پا نچ بھینسیں ملبے کے نیچے آ نے پر ہلا ک ہو گئی جبکہ تین بھینسوں کو شدید کو ششوں کے بعد زندہ اور شدید متا ثر حا لت میں نکا ل گیا حا د ثے کی اطلا ل ملتے ہی علا قے کے عوام مو قع پر پہنچے اور انھوں نے امداد ی کا ر وائیوں میں حصہ لیا جس کی وجہ سے تین بھینسیں شدید متا ثر ہوئی متا ثرہ خا ندا ن نے انھیں بتا یا کہ وہ ایک غریب مزدور کار ہیں اور انکا تعلق سوات سے ہے اور وہ دھیا ڑی مار مزدور کار ہیں یہی وجہ سے کہ وہ یہاں رہتے ہیں اور انکا اس حا د ثے میں لا کھوں رو پے کا نقصا ن ہو ا ہے جس پر انھوں نے صو با ئی اور مر کزی حکومت اور ضلعی انتظا میہ سے امداد کی پرزور اپیل کی اد ھر حا د ثے کی اطلاع ملتے ہی اسسٹنٹ کمشنر لاہورانعم نثار صا حبہ نے بھی فو ری طور پر متا ثرہ جگہ کا دورہ کیا اور انھوں نے متا ثر ہ خا ندا ن کی دلجو ئی کے ساتھ ساتھ انھیں ممکن حد تک امداد کی یقین دہا نی کرا ئی جس پر تحصیلدار امبار س خا ن اور پٹوا ری نے بھی متا ثرہ جگہ کا دورہ کیا اور اپنی ر پو ر ٹ اعلیٰ حکام تک بھیجنے کے لئے انھوں نے اپنی ر پو ر ٹ بنا ئی جبکہ اس مو قع پر در جنوں افراد نے بھی متا ثرہ خا ندا ن کے لئے حکومت سے امداد کی پر زور اپیل کی

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...