چیف سیکرٹری خیبرپختونخواآج بروز جمعرات ضلع مالاکنڈکادورہ کریں گے

چیف سیکرٹری خیبرپختونخواآج بروز جمعرات ضلع مالاکنڈکادورہ کریں گے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) چیف سیکرٹری خیبرپختونخواآج بروزجمعرات ضلع مالاکنڈکادورہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخواآج ضلع مالاکنڈکادورہ کریں اورمختلف مقامات کامعائنہ کریں گے اس سلسلے میں مالاکنڈانتظامیہ نے تمام ترانتظامات مکمل کرلی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...