ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن ون سلیم خان نے باچا خان چوک سے دلہ زاک روڈ تک تفصیلی دورہ‘

ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن ون سلیم خان نے باچا خان چوک سے دلہ زاک روڈ تک تفصیلی دورہ‘

  



پشاور (سٹی رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر ٹاؤن ون سلیم خان نے باچا خان چوک سے دلہ زاک روڈ تک تفصیلی دورہ‘ دکانداروں کوحکومت کی طرف سے منظور شدہ یکساں سئائزکے بورڈ لگانے کی ہدایت کردی‘ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر سلیم خان نے آج بروز بدھ 8 جنور ی کو ٹی او آر محمد بلال خان‘ اے ٹی او آر ایازدرانی‘ چیف ڈیمالشنگ انسپکٹر قیصر باچہ کے ہمراہ باچاخان چوک سے دلہ زاک روڈ تک تفصیلی دورہ کیا اس دوران انہوں نے تمام دکانداروں کو اپنے اپنے دکانوں میں حکومت کی طرف سے منظور شدہ کی یکساں سائز اور کلر کے بورڈ جلد سے جلدلگانے کی ہد ایت کر دی انہوں نے تمام دکانداروں ہدایت کی کہ وہ جس چیزکے کاروبار کرتے ہیں وہ اپنی دکانوں کے اوپر بورڈز لگائے اور اپنی اپنی دکانیں اپنی حد میں رکھیں اور تجاوزکرنے سے گریز کریں۔ اور ا

مزید : پشاورصفحہ آخر