محمدشاہ باچاکی رسم قل آج ہوگی

  محمدشاہ باچاکی رسم قل آج ہوگی

  



مالاکنڈ(بیورورپورٹ) یونین کونسل سخاکوٹ گاؤں سرکئی بالاکے محمدشاہ باچاکی رسم قل آج بروزجمعرات سرکئی بالاسخاکوٹ میں اداکی جائیگی مرحوم شیرشاہ باچاکے بھائی جبکہ تاج باچاکے چچازادبھائی تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر