حاجی عبدالرؤف خان کی رسم قل آج ہوگی

حاجی عبدالرؤف خان کی رسم قل آج ہوگی

  



مالاکنڈ(بیورورپورٹ) تحریک ا نصاف یونین کونسل مٹکنی کے راہنماسابق جنرل کونسلرسہیل ارشدکے والدحاجی عبدالرؤف خان کی رسم قل آج بروزجمعرات مٹکنی میں اداکی جائیگی۔مرحوم ڈی ایچ اوافس کے سینئرکلرک عبدالکبیراورعبدالودود کے بھی والدتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر