معروف ماہر تعلیم مرحوم پروفیسر نذیر اشک کی اہلیہ وفات پاگئیں

  معروف ماہر تعلیم مرحوم پروفیسر نذیر اشک کی اہلیہ وفات پاگئیں

  



ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) معروف ماہر تعلیم مرحوم پروفیسر نذیر اشک کی اہلیہ وفات پاگئیں۔ مرحومہ گورنمنٹ ڈگری کالج نمبر دو کے سپرنٹنڈنٹ فضل احمد، گومل یونیورسٹی شعبہ انگلش کے لیکچرر پروفیسر احمد نعیم اور سماجی کارکن زبیر ندیم کشمیری کی والدہ تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نمبر چار کے سبزہ زار میں ادا کی گئی جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحومہ کو انکے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...