نواب کونسلر کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں
بٹ خیلہ(بیوروپورٹ) یونین کونسل تھانہ محلہ میزارہ کے نواب کونسلر کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔