حا جی حبیب الرحمن کی رسم قل کل ادا کی جائیگی

حا جی حبیب الرحمن کی رسم قل کل ادا کی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیرگڑھ (نامہ نگار)شیر گڑھ کے حا جی حبیب الرحمن انتقال کر گئے مر حوم کو بعد ازاں مقا می قبر ستان میں سپر دخاک کر دیا گیا ان کی رسم قل کل بروز جمعہ کمر محلہ شیرگڑھ میں ادا کی جا ئے گی وہ محمد ایاز اور محمد نواز کے والد تھے