جسٹس قیصر رشید کے والد محمدنثارخان کی رسم قل آج ہوگی

  جسٹس قیصر رشید کے والد محمدنثارخان کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پشاورہائی کورٹ کے جسٹس قیصررشید کے والدمحمدنثارخان کی رسم قل آج بروزجمعرات ان کے ابائی گاؤں تھانہ ضلع مالاکنڈمیں اداکی جائیگی مرحوم ڈاکٹرزاہدحسین،ڈاکٹرشاہدنثارخالد،فارق خان اورقیصرجمال خان کے بھی والدتھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔