کرنل(ر) ریٹائرڈ عبد القادر خان انتقال کرگئے

  کرنل(ر) ریٹائرڈ عبد القادر خان انتقال کرگئے

  



تھانہ (نمائندہ پاکستان) تھانہ کے رہائشی کرنل(ر) ریٹائرڈ عبد القادر خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کو آبائی قبرستان تھانہ میں سپر دخاک کردیا گیا۔ مرحوم پروفیسر کلیم اللہ خان کے والد کرنل (ر) احسان اللہ خان، پروفسیر ہدایت اللہ خان مرحوم، غنی محمد خان اوراکرام اللہ خان بڑے بھائی تھے۔

مرحوم کی فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ جلالہ میں ادا کی جارہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر