کس کورونہ کے رہائشی امجد کو کینسر کا مرض لاحق

  کس کورونہ کے رہائشی امجد کو کینسر کا مرض لاحق

  



مردان (بیورورپورٹ) کس کورونہ کے رہائشی امجد کو کینسر کا مرض لاحق ہوگیا جس کی وجہ سے اس کا ایک پاؤں کاٹ دیاگیا یہاں اپنے ایک بیان میں امجد نے کہاکہ اس کی ماں،چار بچے اور تین بہنیں ہیں کمانے والا کوئی نہیں چارپائی پر پڑا ہوں ڈاکٹرو ں کاکہناہے کہ دوسر ے پاؤں کا بھی اپریشن ہوگا اس کے پاس وسائل نہیں ہے انہوں نے حکومت او رصاحب ثروت لوگوں سے اپیل کی کہ اس کے علاج ومعالجے میں مدد کی جائے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...