بنوں،نیشنل پریس کلب کے جی ایس پر ٹریفک اہلکارکا تشدد

  بنوں،نیشنل پریس کلب کے جی ایس پر ٹریفک اہلکارکا تشدد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بنوں (بیورورپورٹ) بنوں کے ٹریفک اہلکار نے نیشنل پریس کلب بنوں کے جنرل سیکرٹری فرید نیازی کو بھی نہیں بخشا اور تشدد کا نشانہ بنایا ڈی پی او کو خبر پہنچتے ہی ٹریفک اہلکار کو معطل کردیا جس پر صحافی تنظیموں کو شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ پولیس سے شفاف انکوئری کرنے کا مطالبہ کیا تشدد کی وجہ سے فرید کے ناک کی ہڈی کو نقصان پہنچا ہے صحافی تنظیموں نے کہاکہ صحافی پر تشدد آزاد صحافت پر تشدد ہے میڈیا آزاد ہے۔