لاہورہائیکورٹ موسم سرماکی تعطیلات ختم،آج سے معمولات کا آغاز

لاہورہائیکورٹ موسم سرماکی تعطیلات ختم،آج سے معمولات کا آغاز

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائی کورٹ میں موسم سرماکی تعطیلات ختم ہوگئی ہیں،آج9جنوری سے معمول کے مطابق عدالتی امور نمٹائے جائیں گے،آج زیرسماعت آنے والے مقدمات میں سنگین غداری کیس کے خلاف سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست بھی شامل ہے،جس کی سماعت جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی، جسٹس محمدامیر بھٹی اور جسٹس مسعود جہانگیر پر مشتمل فل بنچ کرے گا۔ اس درخواست کی ابتدائی سماعتوں کے بعد جسٹس مظاہر علی اکبرنقوی نے فل بینچ بنانے کی سفارش کی تھی۔ پرویز مشرف نے درخواست میں خصوصی عدالت کو کارروائی کرنے سے روکنے کی بھی استدعا کر رکھی ہے۔

آج سماعت

مزید : صفحہ آخر


loading...