پاکستان ٹیکس بار کی ایمنیسٹی 2019 ء سے متعلق درخواست منظور

Jan 09, 2020


لاہور(نامہ نگارخصوصی)فیڈرل ٹیکس محتسب نے پاکستان ٹیکس بار کی ایمنیسٹی 2019 ء سے متعلق درخواست منظور کر لی، فرحان شہزاد جنرل سیکرٹری پاکستان ٹیکس بار کا اس حوالے سے کہناہے کہ پاکستان ٹیکس بار کی جانب سے 2 ارب 60 کروڑ روپے سے زائد رقم کے 12 ہزار سے زائد کیسز سے متعلق درخواست دی گئی تھی،اب شہری ایک صفحے پر درخواست لکھ کر ایف ٹی او کو دے سکتے ہیں۔
درخواست منظور

مزیدخبریں