تقرر نامہ جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست، سیکرٹری جنگلات پنجاب سے جواب طلب

    تقرر نامہ جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست، سیکرٹری جنگلات پنجاب سے جواب طلب

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تحریری امتحان اور انٹرویو پاس کرنے کے باوجود تقرر نامہ جاری نہ کرنے کے خلاف دائردرخواست پر سیکرٹری جنگلات پنجاب سے جواب طلب کر لیا۔یہ درخواست حسن عباس کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہاگیاہے کہ درخواست گزار نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے محکمہ زراعت میں بھرتی کاامتحان دیا،امتحان اور انٹرویو پاس کرنے کے باوجود تقررنامہ جاری نہیں کیا گیا،درخواست سیکرٹری جنگلات پنجاب کو بھجوا ئی تھی عمل درآمد نہیں کیا گیا۔

ضواب طلب

مزید : صفحہ آخر


loading...