سیشن جج محمد مسرور زمان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد،نوٹیفکیشن جاری

سیشن جج محمد مسرور زمان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد،نوٹیفکیشن جاری

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے سیشن جج محمد مسرور زمان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی ہیں،انہیں اینٹی کرپشن کورٹ راولپنڈی کا جج مقررکیا جارہاہے،اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔

سپرد

مزید : صفحہ آخر