قومی اسمبلی نے لیگل پریکٹیشنرز اور بار کونسلز کا ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا

   قومی اسمبلی نے لیگل پریکٹیشنرز اور بار کونسلز کا ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی ...

  



 اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے لیگل پریکٹیشنرز اور بار کونسلز کا ترمیمی بل متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ بد ھ کو اجلاس کے دور ان بل حکومتی رکن امجد خان نیازی نے پیش کیا،بل کے تحت پر تشدد کارروائی میں ملوث وکلاء کی پریکٹس پر پابندی ہوگی۔بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

 قومی اسمبلی 

مزید : صفحہ آخر


loading...