ہوپ اسلام آبادکے چیئرمین کیلئے یونائیٹڈ اور فاؤنڈر گروپ آمنے سامنے

  ہوپ اسلام آبادکے چیئرمین کیلئے یونائیٹڈ اور فاؤنڈر گروپ آمنے سامنے

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ اسلام آباد زون کے چیئرمین کے لیے یونائیٹڈ گروپ اور فاؤنڈر گروپ کے درمیان ٹاکرا ہو گا،فاؤنڈڑ گروپ کے سینئر ترین حج آرگنائزر نو منتخب ایگزیکٹو ممبر قاضی جمیل جابر کو نامزد کر دیا،ان کے مد مقابل یونائیٹڈ گروپ نے تجربہ کار حج آرگنائزر گزشتہ سال کے نو منتخب ایگزیکٹو ممبر طارق جاوید کو میدان میں اتارا ہے،قاضی  جمیل جابر اور طارق جاویدکے درمیان مقابلہ ہوگا،دلچسپ امر یہ ہے کہ اسلام آباد زون کی 6ایگزیکٹو ممبران کی نشستیں ہیں،3نشستیں یونائیٹڈ گروپ اور3نشستیں ہی فاؤنڈر گرپ نے جیتیں ہیں ان کے درمیان قرعہ اندازی ہو گی،فیصلہ نہ ہو سکا،ہوپ کے 30ایگزیکٹو ممبران ووٹ ڈالیں گے،ہوپ اسلام آباد کے چیئرمین کا مقابلہ خاصا دلچسپ ہو گا۔

ہوپ اسلام آباد

مزید : صفحہ آخر