الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی،اعتراض لگنے پر رہبر کمیٹی کی درخواست واپس

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی،اعتراض لگنے پر رہبر کمیٹی کی درخواست واپس

  



اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی سے متعلق درخواست پر اعتراضات لگاکرواپس کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے اعتراضات عائد کرتے ہوئے رہبر کمیٹی کی درخواست واپس کر دی۔ ا عتراض کے مطابق رہبر کمیٹی نے پہلے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، براہ راست سپریم کورٹ سے رجوع نہیں کیا جا سکتا۔کہا گیا کہ درخواست کیساتھ لگا گیا سرٹیفکیٹ بھی قانون کے مطابق نہیں۔

درخواست واپس

مزید : صفحہ آخر