وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں  اقلیتوں کی شادیوں کی رجسٹریشن  کی منظوری دیدی

     وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں  اقلیتوں کی شادیوں کی رجسٹریشن  کی منظوری ...

  



 اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں  اقلیتوں کی شادیوں کی رجسڑیشن کی منظوری دیدی۔اقلیتی برادری یونین کو نسلز میں شادی رجسٹر کرا سکیں گی۔پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان نے قومی اسمبلی میں شادیوں کی رجسٹریشن سے متعلق توجہ دلاو نوٹس جمع کرایا تھا۔وزارت داخلہ نے علی نواز اعوان کے مطالبیایک کمیٹی بنائی۔کمیٹی نے اقلیتی برادری کی شادیوں کی رجسٹریشن کی سفارشات مرتب کیں۔کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں اب اقلیتی برادری کی شادیاں پہلے یونین کو  نسلز پھر نادرا میں رجسٹر ہو سکیں گی۔

 وزارت داخلہ

  

مزید : صفحہ آخر