جج ویڈیوسکینڈل کیس دہشتگردی عدالت منتقل کر نے پر فیصلہ محفوظ،آج سنایا جائیگا 

جج ویڈیوسکینڈل کیس دہشتگردی عدالت منتقل کر نے پر فیصلہ محفوظ،آج سنایا ...

  



 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد سائبر کرائم کورٹ نے جج ویڈیوسکینڈل کیس دہشتگردی عدالت منتقل کر نے پر فیصلہ محفوظ کرلیا (آج) جمعہ کو سنایا جائیگا۔ بدھ کو کیس انسداد دہشت گردی عدالت منتقل کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت   جج محمد بشیر نے کی۔ فریقیں کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جج محمد بشیر نے فیصلہ محفوظ کر لیا،محفوظ شدہ فیصلہ (آج) جمعرات کو سنایا جائے گا۔

جج ویڈیوسکینڈل

مزید : صفحہ آخر