وزیراعلیٰ پنجاب کا کنٹینر تلے دب کر نوجوانوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب کا کنٹینر تلے دب کر نوجوانوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کامونکی میں موٹر سائیکل پر کنٹینر گرنے کے باعث نوجوانوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے جاں بحق نوجوانوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے افسوسناک واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ہے۔

رپورٹ طلب

مزید : صفحہ آخر


loading...