ایران نے دبئی اور اسرائیل کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی، برطانوی میڈیا 

    ایران نے دبئی اور اسرائیل کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیدی، برطانوی میڈیا 

  



تہران(آئی این پی) برطانوی میڈیا نے دعوی ٰکیا ہے کہ ایران نے دبئی اور اسرائیل کو نشانہ بنانے کی دھمکی دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق مشرق وسطی میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری سخت ترین کشیدگی میں فریقین میں ایک دوسرے کو دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے، برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا نے کارروائی کی تو ایران دبئی اور اسرائیل کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

دھمکی

مزید : صفحہ اول