امریکی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی طرز پرایرانی پرچم ٹویٹ

امریکی ہوائی اڈوں پر حملوں کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی طرز پرایرانی پرچم ٹویٹ

  



تہران(آن لائن)امریکی اڈوں پر حملے کے بعد ایرانی پرچم ٹویٹ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے آفیشل نمائندوں نے امریکا کے ہوائی اڈوں پر حملے کرنے کے بعد ایران کا پرچم ٹویٹ کردیا ہے، پرچم کا ٹویٹ ڈونلڈ ٹرمپ کے اس ٹویٹ کے ردعمل میں کیا گیا جب امریکی صدر نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاک کے بعد اپنا پرچم ٹویٹ کیا تھا۔

ایرانی پرچم ٹویٹ

مزید : صفحہ اول


loading...