امریکی فضائی کمپنیوں پر ایران اور عراق کی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی
بغداد(این این آئی)عراق صوبے الانبار اور اربیل میں بدھ کی شب دو امریکی فوجی اڈوں پر ایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملوں کے بعد امریکا نے ایران اور عراق کو نو فلائی زون قرار دیتے ہوئے اپنی فضائی کمپنیوں کی ان ملکوں کی فضائی حدود استعمال کرنے پر پابندی عاید کی ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا کہنا تھا کہ عراق، ایران، خلیج عمان اور سعودی عرب کی فضائی حدود میں امریکی مسافر بردار طیاروں کی نقل وحرکت پر پابندی عاید کی جاتی ہے۔
پابندی