خطے میں استحکام لانے کیلئے سیاسی  راہ اپنانا لازم، متحدہ عرب امارات 

  خطے میں استحکام لانے کیلئے سیاسی  راہ اپنانا لازم، متحدہ عرب امارات 

  



ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خارجہ امور انور قرقاش نے کہاہے خطے میں جاری حالیہ کشیدگی اور تناؤ میں کمی لانا ضروری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بدھ کے روز اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ عدم جار حیت ایک دانشمندانہ موقف اور خطے کی اہم ترین ضرورت ہے۔قرقاش کے مطابق خطے میں استحکام لانے کیلئے سیاسی راہ کو اپنانا لازم ہے۔

یوا ے ای 

مزید : صفحہ اول