اکبر درانی وفاقی سیکریٹری اطلاعات تعینات،زاہدہ پروین کو اسٹبشلیمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت 

اکبر درانی وفاقی سیکریٹری اطلاعات تعینات،زاہدہ پروین کو اسٹبشلیمنٹ ڈویژن ...

  



 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے،اکبر حسین درانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کر دیئے گئے۔تفصیلات  کے مطابق وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے،اکبر حسین درانی سیکرٹری اطلاعات و نشریات تعینات کر دیئے گئے،اکبر حسین درانی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ خدمات سرانجام دے رہے تھے۔انفارمیشن گروپ گریڈ 22 کی زاہدہ پروین کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اکبر حسین درانی

مزید : صفحہ اول


loading...