وزیراعظم 31 جنوری کو ملائیشیا جائینگے

   وزیراعظم 31 جنوری کو ملائیشیا جائینگے

  



 اسلام آباد  (مانیٹر نگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان 31 جنوری کو ملائیشیا کا دورہ کریں گے۔  اپنے اس اہم دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب مہاتیر محمد سے ملاقات کریں گے، جس میں امت مسلمہ کے اتحاد پر بات چیت ہوگی۔وزیراعظم عمران خان ملائیشین ہم منصب کو کوالالمپور سمٹ میں عدم شرکت کی وجوہات سے بھی آگاہ کریں گے۔

 وزیراعظم

مزید : صفحہ اول


loading...