‘’کشمیر کو آزاد کرو”نئی دہلی میں پوسٹر آویزاں 

  ‘’کشمیر کو آزاد کرو”نئی دہلی میں پوسٹر آویزاں 

  



 سرینگر (مانیٹرنگ ڈ یسک)   کشمیر کو آزاد کرو کی آوازیں نئی دہلی تک پہنچ گئیں، نئی دلی میں طلبہ نے بھی ”کشمیر کو آزاد“ کرو کے پوسٹر لہرا دیئے۔ادھرمقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر رکن امریکی کانگریس الہان عمر نے ٹویٹ کیا کہ کشمیرمیں جاری بلیک آؤٹ جمہوریت کی تاریخ کا سب سے طویل انٹرنیٹ شٹ ڈاؤن ہے۔ انہوں نے نریندرمودی کیاقدامات کو خوفناک رحجان قراردیتے ہوئے بھارتی شہریوں سے مودی کے مسلم مخالف اقدامات کے خلاف احتجاج کی اپیل کی۔

  پوسٹر آویزاں 

مزید : صفحہ اول


loading...