مریم نواز نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پر اپنے والد کی تصویر لگا دی

    مریم نواز نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پر اپنے والد کی تصویر لگا دی

  



لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹراکاؤنٹ پر اپنے والد میاں نواز شریف کی تصویر لگا دی، پانچ ماہ کے طویل عرصے کے بعد مریم نواز نے ٹوئٹر اکاؤنٹ استعمال کیالیکن ٹوئٹ میں کچھ تحریر نہیں کیا۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول


loading...