سکول سربراہوں کواساتذہ کی اے سی آرز دسمبر ٹیسٹ کے نتائج جمع کرانیکی ہدایت

  سکول سربراہوں کواساتذہ کی اے سی آرز دسمبر ٹیسٹ کے نتائج جمع کرانیکی ہدایت

  



ملتان(نیوز رپورٹر)سکولوں کے سربراہوں کو اساتذہ کی اے سی آرز اور دسمبر ٹیسٹ کے نتائج فوری جمع کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے، تفصیل کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایوایجوکیشن آفیسرز سکیں ڈری کی طرف سے جاری ہونے والے (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)

مراسلے میں کہاگیا ہے کہ تمام سکولوں کے سربراہوں کو گزٹیڈ اساتذہ کی اے سی آر 5 جنوری تک جمع کرانے کی ہدایت کی تھی مگر اس پر کوئی عملدرا?مد نہیں کیا گیا اب حتمی ہدایت جاری کی جاتی ہے کہ تمام اساتذہ کی اے سی ا?ر 20 جنوری تک جمع کرائیں علاوہ ازیں جو دسمبر ٹیسٹ لیا گیاتھا اس کے نتائج کی مصدقہ نقول فوری طور پر جمع کرائی جائیں تاخیر کی صورت میں کارروائی کی جائے گی۔

ہدایت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...