تعلیمی بورڈ ملتان:تمام سکولوں کو پریکٹیکل کی تیاری، لیب اپ گریڈ کرنے کامراسلہ روانہ

  تعلیمی بورڈ ملتان:تمام سکولوں کو پریکٹیکل کی تیاری، لیب اپ گریڈ کرنے ...

  



ملتان(نیوز رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان کے کنٹرولر نے تمام سکولوں کو پریکٹیکل کی تیاری اور لیب کو اپ گریڈ کرنے کیلئے مراسلہ ارسال کردیاہے جس میں کہاگیا ہے کہ گزشتہ برس پریکٹکل کے حوالے سے جو مراسلہ ارسال کیا تھا اس پر (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

بہت کم سکولوں نے عمل کیا اور اپنی لیب کو اپ گریڈ کرتے ہوئے پریکیٹکل کی ویڈیو بھی ارسال کی جس کو بورڈ حکام سراہتے ہیں تاہم تمام سکولوں کو ہدایت کی جاتی ہے وہ پریکیٹکل کیلئے اقدامات کریں پریکیٹکل کیلئے ایک پلان بنا کربورڈ حکام کو سینڈ کریں اور اس کی ویڈیو بنائیں جس کو بورڈ کی ٹیم اپنے دورے کے دوران چیک کرے گی ہے۔

روانہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...