سردی کاحملہ،35سالہ کاشتکار جاں بحق
دائرہ دین پناہ(نامہ نگار)سردی لگنے سے35 سالہ کاشتکار جاں بحق ہو گیا ہے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز نواحی تونسہ بیراج کالونی کا35 کاشتکارغلام عباس خوجہ نے گندم کے کھیت کو پانی(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)
لگایا ہوا تھا کہ اسے سردی سے کپکپی طاری ہو گئی جسے تونسہ موڑ کے ایک کلینک لے جایا گیا جہاں اس کی موت واقع ہو گئی متوفی3 بچوں کا باپ تھا۔