کشیدگی،تیل کی قلت پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے، یو اے ای وزیر تیل

کشیدگی،تیل کی قلت پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے، یو اے ای وزیر تیل

  



ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے وزیر تیل نے مشرق وسطیٰ میں پائی جانے والی کشیدگی کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قلت پیدا ہونے کا امکان نہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلیجی ریاست کے وزیر سہیل المزروئی نے کہاکہ اس وقت بظاہر جنگی صورت حال (بقیہ نمبر60صفحہ12پر)

پیدا نہیں اور عالمی منڈیوں میں خام تیل کی فراہمی کا سلسلہ معمول کے مطابق ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ کشیدگی اور تناؤ کی صورت حال کی شدت میں کمی پیدا ہونے کی امید ہے۔ دوسری جانب تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکرٹری جنرل نے کہاکہ ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں سے عراقی تیل کی تنصیبات محفوظ رہیں ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...