کالے یرقان میں مبتلا3خواتین جاں بحق

کالے یرقان میں مبتلا3خواتین جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) کالے یرقان میں مبتلا 3 خواتین ہسپتال میں دم توڑ گئیں، تفصیل کے مطابق کوٹسمابہ کی رہائشی 80 سالہ نعمت مائی تھکل آرائیں کی 65 سالہ ممتاز بی بی اور (بقیہ نمبر49صفحہ12پر)


چک 51 پی کی رہائشی 70 سالہ ساجدہ بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لیے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تینوں خواتین جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی ہیں۔
خواتین