اسمارٹ فون کو جراثیم سے دور رکھنے کے لیے بہترین ایجاددریافت

  اسمارٹ فون کو جراثیم سے دور رکھنے کے لیے بہترین ایجاددریافت

  



واشنگٹن(نیٹ نیوز) جدید ٹیکنالوجی نے موبائل فون کوجراثیم س پاک رکھنے کے مسئلے کا حل دریافت کرلیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی اوٹر باکس کمپنی کی جانب ایسا اینٹی مائیکرو (بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

بیکٹیریل ٹیکنالوجی سے لیس اسکرین پروٹیکٹر تیار کیا گیا ہے جو اسکرین کو داغ دھبوں سے دور رکھنے کے ساتھ ساتھ اسے جراثیم سے بھی دور رکھتا ہے۔کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ پروٹیکٹر اسکریچ ریسسٹنٹ خصوصیت کا حامل ہے جسے بہت جلد مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...