ایران، نیوکلیر پاور پلانٹ کے قریب زلزلہ،شدت اعشاریہ4رہی

ایران، نیوکلیر پاور پلانٹ کے قریب زلزلہ،شدت اعشاریہ4رہی

  



تہران(آئی این پی)ایران کے جنوبی مغربی علاقے بشیر میں جوہری توانائی کے پاور پلانٹ کے قریب 4 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 3بج کر 19 منٹ پر آیا، اس کی شدت 4اعشاریہ9 اور زیر زمین گہرائی10کلو میٹر ریکارڈ کی(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

گئی ہے۔امریکی جیولوجیل سروے کے مطابق زلزلیکے جھٹکے بوشہر جوہری پلانٹ سے50 کلومیٹرسے کم فاصلے میں محسوس کئے گئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...