سمگلنگ روکنے کیلئے کسٹم، بی ایم پی، پولیس کا ملکر کام کرنیکافیصلہ

سمگلنگ روکنے کیلئے کسٹم، بی ایم پی، پولیس کا ملکر کام کرنیکافیصلہ

  



 ملتا ن (نیوز رپو رٹر) جنو بی پنجا ب میں سمگلنگ کی رو ک تھا م کے لئے کسٹم،پو لیس اور با رڈرملٹری پو لیس نے ملکر کا م کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔کسٹم کو قبا ئلی علاقے میں چیک پو سٹ قا ئم کر نے کی پیشکش کی گئی ہے۔ تھا نو ں میں بند گا ڑیو ں کے کا غذا ت کا ازسر نو جا ئزہ لینے اور کسٹم سے گا ڑیو ں کے ڈیٹا کے تبادلے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حکام کی جانب سیکسٹم انٹیلی جنس کو پیشکش کی گئی کہ وہ قبا ئلی علا قہ(بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

 میں اپنی چیک پو سٹ قا ئم کر سکتے ہیں تا کہ قبا ئلی علا قہ سے سمگل شدہ گا ڑیو ں اور سا ما ن کو پنجا ب میں دا خلے سے رو کا جا سکے۔ پی ایم اہلکا ر کسی بھی ایسی گا ڑی جس کے نا ن کسٹم پیڈ ہو نے کا شک ہے اس کو اپنے طو ر پر نہیں جا نے دیں گے بلکہ ایس ایم ایس (SMS)یا لیٹر کے ذریعے کسٹم کو ا?گا ہ کریں گے اور کسٹم عملے کی چھا ن بین کے بعد ہی گا ڑی کو کلیئرکیا جا ئے گا اس حوا لے سے کسٹم حکا م سے کہا گیا ہے کہ وہ ایمنسٹی سکیم اور گاڑیوں کی امپو رٹ کا ڈیٹا کا تبادلہ کر یں گے تا کہ گا ڑیو ں کو فو ری چیک کیا جا سکے۔  بتا یا گیا کہ نا ن کسٹم پیڈگا ڑیا ں قبا ئلی علا قوں سے نکل کر جب جنو بی پنجا ب میں دا خل ہو تی ہیں تو سمگلر کوہ سلیمانی اور تونسہ کا روٹ استعما ل کر تے ہیں جس پر تو نسہ کوپولیس ہدا یا ت کی گئی کہ وہ ایسے را ستوں کی کڑی نگرا نی کر یں جہا ں سے سمگل شدہ گا ڑیو ں کو نکا ل کر پنجا ب لا یا جا تا ہے اس کے سا تھ سا تھ جنو بی پنجا ب کے تھا نوں میں بند تما م گا ڑیوں کے کا غذا ت چیک کر نے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے تا کہ سمگل شدہ گا ڑیو ں کا سرا غ لگا کر ان کو ضبط کیا جا سکے۔

فیصلہ

مزید : ملتان صفحہ آخر