ایڈووکیٹ سید حامد علی شاہ انتقال  کرگئے،کل جلال مسجد میں قل خوانی

ایڈووکیٹ سید حامد علی شاہ انتقال  کرگئے،کل جلال مسجد میں قل خوانی

  



ملتان (خبر نگار خصوصی)سید حامد علی شاہ ایڈووکیٹ انتقال کرگئے۔جن کی نماز جنازہ میں گزشتہ روز  وکلائسمیت دیگر عوامی و سماجی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ایصال ثواب کے(بقیہ نمبر23صفحہ12پر)

 لیے فاتحہ خوانی جلال مسجد میں صبح 9 بجے بروز جمعہ 10 جنوری کو ہوگی۔سوگواران احمد سید۔یوسف سید۔کاشف سید شامل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...