سید مٹھا باز ا ر میں آتشزدگی، جہیز کا سامان اور 8لاکھ نقدی جل کرراکھ

سید مٹھا باز ا ر میں آتشزدگی، جہیز کا سامان اور 8لاکھ نقدی جل کرراکھ

  



لاہور(کرائم رپورٹر) لاہوری گیٹ سید مٹھا بازار کے قریب واقع ایک گھر میں گیس ہیٹر سے آگ لگنے سے جہیز کا پورا سامان جل گیا ہے جبکہ گھر میں موجود دو خواتین بھی آ گ کی لپیٹ میں آنے سے شدید جھلس گئی ہیں نیو اسپتال داخل کروا دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے متاثرہ خاندان کے مطابق گھر میں آٹھ لاکھ روپے بھی موجود تھے جو کہ جل گئے ہیں

مزید : علاقائی