چیئرمین تحفظ ماحولیات ٹربیونل سیشن جج لبنیٰ علی کی ریٹائرڈمنٹ

چیئرمین تحفظ ماحولیات ٹربیونل سیشن جج لبنیٰ علی کی ریٹائرڈمنٹ

  



لاہور(نامہ نگار)چیئرمین تحفظ ماحولیات ٹربیونل کی سیشن جج لبنیٰ علی 30 سال سروس مکمل کر کے ریٹائرد ہو گئیں،لبنیٰ علی کو سینئرسول جج فیملی ڈویژن ہدایت اللہ ثاہ کے علاوہ سیشن جج شاہدہ سعید،بشریٰ زمان، عائشہ خالد، مصباح خان، ایڈیشنل سیشن جج عمبرین گل، شازیہ منور سمیت دیگر ججوں نے گلدستے پیش کر کے رخصت اوران کی خدمات کاسراہا۔

مزید : علاقائی