پی ایچ پی نے غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ پر208ملزمان کیخلاف مقدمات درج کئے

پی ایچ پی نے غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ پر208ملزمان کیخلاف مقدمات درج کئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)پی ایچ پی نے غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کرنے پر208ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے۔غیر قانونی،سبز اور جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر30افراد کے خلاف کاروائی کی گئی، ساؤ نڈایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 2افراد کے خلاف مقدمات قائم کیے گئے، اور غیرقانونی گیس سلنڈرنصب کرنے پر 30افراد کے خلاف مقدمات درج کیے۔

مزید :

علاقائی -