مسلم ٹاؤن، بھاٹی ٹی چوک میں نعشیں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں نہر کنارے45 سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی ہے جبکہ بھاٹی چوک میں نامعلوم شخص کی لاش فٹ پاتھ پر پڑی تھی۔ پولیس نے لاشیں قبضہ میں لے کر اعلانات کرائے تاہم شناخت نہ ہوئی ہے۔
نے پر لاشیں مردہ خانہ جمع کروا دیں۔ پولیس کے مطابق دونوں نشی تھے جو نشہ کی زیادتی اور سردی کی شدت کے باعث ہلاک ہوئے ہیں۔ دونوں کے لواحقین کی تلاش جاری ہے۔