سی سی پی او لاہورسے مختلف اہل تشیع تنظیموں کے رہنماؤں کی ملاقات

سی سی پی او لاہورسے مختلف اہل تشیع تنظیموں کے رہنماؤں کی ملاقات

  



لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید سے مختلف اہل تشیع تنظیموں کے رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال، ڈی آئی جی آپریشنز بابر سعید، ایس ایس پی محمد نوید، ایس پی بلال ظفر، ایس پی کیپٹن (ر) دوست محمد، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما سید حسن رضا ہمدانی، ارکان امن کمیٹی سید خرم عباس نقوی، افسر حسین خان، حسنین جعفر زیدی، تحریک تحفظ تشیع پاکستان کے سید جرار کاظمی، آئی ایس او کے رہنما سید زین علی زیدی اور سید اسد نقوی نے شرکت کی۔ لاہور میں 12 جنوری کی احتجاجی ریلی پر آج دوبارہ ملاقات کریں گے اور معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ شیعہ وفد نے یقینی دہائی کرائی کہ ریلی پرامن ہوگی۔

مزید : علاقائی


loading...