فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر آئی جی سندھ کی تعزیت

فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر آئی جی سندھ کی تعزیت

  



کراچی (اسٹاف رپورٹر)فخرالدین جی ابراہیم کی وفات پر آئی جی سندھ ڈاکٹرسیدکلیم امام نے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کوصبر و استقامت کے ساتھ اس صدمے کو برداشت کرنیکی توفیق دے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر