احد خان چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23جنوری تک توسیع

    احد خان چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23جنوری تک توسیع

  



لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے غیر قانونی اثاثوں کے کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 23جنوری تک توسیع کردی،گزشتہ روز جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کو احتساب عدالت پیش کیا،نیب کے پراسیکیوٹر کا موقف ہے کہ احد خان چیمہ نے اپنی تعیناتی کے دوران اربوں روپے کمائے بینک اکاونٹس سے بھاری رقوم منتقل کی گئیں۔

مزید : علاقائی