بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ کا پراسرار واقعہ، خاتون زخمی

بلدیہ ٹاؤن میں گھر میں فائرنگ کا پراسرار واقعہ، خاتون زخمی

  



کراچی (کرائم رپورٹر)سعید آباد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن 12 نمبر میں گھر کے اندر فائرنگ کے پراسرار واقعہ میں ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی جسے انتہائی تشویشناک حالت میں چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال لایا گیا جہاں اس کی شناخت 25 سالہ رانی زوجہ اسد کے نام سے ہوئی، ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو جھگڑے کے دوران پیش آیا جبکہ خاتون کو ایک گولی سینے پر لگی تھی۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر