کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے،سعدیہ

  کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے،سعدیہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنی قائم کرنے کا فیصلہ خوش آئند ہے وزیراعظم عمران خان کے اس اقدام کا مقصد خسارے کا شکار یونٹس کی بحالی سے روزگار پیدا کرنا ہے۔


، اقدام سے معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت مستحکم معاشی نظام سے روزگار کے مواقع پیدا کرے گی