ملکی مفاد کے لئے سب پارٹیاں ایک پلیٹ فارم پر ہیں،متین الرحمن

ملکی مفاد کے لئے سب پارٹیاں ایک پلیٹ فارم پر ہیں،متین الرحمن

  



لاہور (سٹی رپورٹر) انصاف بزنس فورم لاہور کے جنرل سیکرٹری متین الرحمن نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں ترمیم اور اپوزیشن کے مثبت کردار نے یہ ثابت کردیا ہے کہ سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر ملکی مفاد میں سب پارٹیاں ایک پلیٹ فارم پر ہیں۔ملکی سالمیت اور تحفظ پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں ہو گا،آرمی ایکٹ میں ترمیم سے عدالت عالیہ کے اس حکم کی بھی تکمیل ہو گئی ہے جو اس نے اپنے حکم نامے میں پارلیمنٹ پر چھوڑ دیا تھا

مزید : میٹروپولیٹن 1